خواب میں امتحان دینے اور بے بس محسوس کرنے کی تعبیر

ہر خواب کی تعبیر مختلف ہوتی ہے۔ جیسے امتحان دے رہا ہے اس کی اور تعبیر ہے امتحان کا رزلٹ آیا کامیاب ہوا ہے اس کی اور تعبیر ہے اور اسی طرح امتحان دینے کی کوشش کر رہا ہے بار بار کوشش کر رہا ہے اور لکھ نہیں پا رہا یا امتحان کے لیے جا نہیں پا رہا۔

مثلاً اس کا آج پیپر ہے اور وہ گھر ہے اور بھاگ رہا ہے۔ بہت زیادہ لوگوں کو یہ خواب آتے ہیں کہ امتحان میں لکھنا چاہ رہا ہوں لکھ نہیں پا رہا مجھے پیپر بھی آتا ہے اور میں لکھ نہیں پا رہا ہوں۔ لکھا ہی نہیں جا رہا اور میں بڑی کوشش کر رہا ہوں یعنی گھبراہٹ میں ہوں بے بس ہوں بے چینی میں ہوں کہ میں کیسے کر کے لکھوں۔

 

 

دوسرے نمبر پر اسی طرح میں ایگزامینیشن ہال کے پاس پہنچ نہیں پا رہا یعنی میں بھاگ رہا ہوں میں سواری ڈھونڈ رہا ہوں کہ میں کسی طرح پہنچ جاؤں میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں لیٹ ہو گیا ہوں تو اس قسم کے خواب کے بارے میں بعض لوگ کہتے ہیں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کمرہ ہی نہیں مل رہا جہاں پر امتحان دینا ہے۔

جو بندہ امتحان کی کامیابی دیکھتا ہے تو یہ ایک لحاظ سے اچھا خواب ہے اور اس میں اچھی طرف اشارہ ہوتا ہے کہ جو بھی بندہ کام کرنا چاہ رہا ہے کوئی بھی دنیاوی لحاظ سے ہے یا کوئی بھی وہ کام کرنا چاہ رہا ہے تو اللہ تعالی اس کو کامیاب کریں گے انشاءاللہ

 

 

  دوسرے نمبر پر ہے کہ خواب میں پیپر دے رہا ہے لیکن لکھ نہیں پا رہا بے بس ہے لیکن کوشش کر رہا ہے پیپر نہیں آ رہا تو اس قسم کا جو خواب دیکھتا ہے تو اس میں یہ ہے کہ یہ جادو کے مریض کو عموماً خواب آتے ہیں اور اس مریض کو آتے ہیں جس پر رکاوٹ کا جادو کیا گیا ہو۔

 

Interpretation of taking an exam in a dream and feeling helpless.