خواب کے اندر بارش کا پانی پینا رحمت اور نیکی دیکھنے کی علامت ہے۔
:سیاہ پانی دیکھنا
خواب کے اندر بارش کا پانی سیاہ دیکھنابیماری اور رنج کی علامت ہے۔
:باغ کو پانی دینا
خواب کے اندر باغ کو پانی دیناعورت سے محبت کرنے کی علامت ہے۔
:پانی پر چلنا
خواب کے اندر پانی پر چلنایہ پاک اعتقاد اور قوت ایمانی کی علامت ہے۔
:پانی پینا
خواب کے اندر پانی پیتے ہوئے دیکھناغیب سے رزق حاصل ہونےیا سرداری ملنے کی علامت ہےاور اگر بیمار شخص یہ خواب دیکھےتو اللہ پاک اس کو صحتعطا فرمائیں گے۔
:دریاہ سے پانی پینا
خواب کے اندر دریا سے پانی پینابیمار ہے تو صحت پائے گاورنہ حاکم سےفائدہ ہوگا۔عزت و مرتبہ بلند ہوگا۔
:صاف ستھرے پانی سے نہانا
خواب کے اندر صاف ستھرے پانی سے نہانارنج و غم سے نجات پانےبیماری سے شفاع ہونے قرضے کی ادائگی کی علامت ہے۔
:سیلاب آتا دیکھنا
خواب کے اندر پانی کا سیلاب آتا دیکھنااگر پانی سفید اور بے خوف ہےتو اللہ تعالیٰ کی رحمت نازل ہوگی۔مخلوق آرام پائے گیاور اگر پانی بے خوف نہیں ہےبلکہ خطرناک پانی ہے۔تو پھر اس صورت میں تعبیر اس کے برعکس ہوگی۔
:کنوے کا پانی پینا
خواب کے اندر کنوے کا پانی پیناعورت سے خیر اور فائدہ حاصل ہونے کی علامت ہے۔خواب کے اندر کنوے کا پانی دیکھنافائدہ حاصل ہونےفتنہ اور فساد ختم ہونے کی علامت ہے۔