خواب کے اندر گھوڑے کو دیکھنے کی مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔ مثلاً خواب کے اندر گھوڑا دیکھنا، گھوڑا دوڑانا، گھوڑا تیز رفتار دیکھنا ،سفید گھوڑا دیکھنا، کالا گھوڑا دیکھنا، زرد رنگ کا گھوڑا دیکھنا، عربی نسل کا گھوڑا دیکھنا، گھوڑا گاڑی پر سوار ہونا، گھوڑے پر بیٹھنا وغیرہ۔۔
اس کے علاوہ اسی سے متعلق اور بھی کئی صورتیں ہیں جن کی مختلف تعبیریں ہیں۔ خواب کے اندر گھوڑا دیکھنا قدر و منزلت دولت اور ولایت پانے کی علامت ہے۔ خواب کے اندر گھوڑا پر سوار ہونا خوشی کی نشانی ہے۔ دولت و راحت فرحت عزت پانے کی علامت ہے۔۔ خواب کے اندر تیز رفتار گھوڑا دیکھنا یا تیز رفتار گھوڑے پر بیٹھنا مالدار اور نیک عورت سے شادی کرنے کی علامت ہے۔
خواب کے اندر گھوڑے کو دوڑانا مراد حاصل ہوگی علم میں کامل ہوگا قوم کا سردار ہوگا یا وزیر اور مشیر ہوگا۔ خواب کے اندر زرد یعنی پیلے رنگ کا گھوڑا دیکھنا یا اس پر بیٹھنا تھوڑی سی بیماری دیکھنے کی علامت ہے۔
خواب کے اندر سفید رنگ کا گھوڑا دیکھنا یا اس پر بیٹھنا بیماری آئے گی یا انسان بزدل اور نالائق ہو جائے گا۔ خواب دیکھنے والے کو چاہیے کہ صدقہ کرے خواب کے اندر سیاہ یعنی کالے رنگ کا گھوڑا دیکھنا صاحب ولایت یا سردار ہوگا حاکم فرمانبردار ہوگا۔ خواب کے اندر عربی نسل کا گھوڑا دیکھنا بزرگی عزت اور مرتبہ پانے کی علامت ہے۔
خواب کے اندر گھوڑا فروخت کرنا عزت و مرتبہ کم ہونے یا اپنے خاندان سے جدا ہونے کی علامت ہے۔ خواب کے اندر گھوڑا گاڑی پر سوار ہونا کسی دوست عزیز یا آشنا سے فائدہ حاصل ہونے کی علامت ہے۔ خواب کے اندر گھوڑا خواب کے اندر گھوڑا فروخت کرنا عزت و مرتبہ کم ہونے یا اپنے خاندان سے جدا ہونے کی علامت ہے۔ خواب کے اندر گھوڑا گاڑی پر سوار ہونا کسی دوست عزیز یا آشنا سے فائدہ حاصل ہونے کی علامت ہے۔
Interpretation of Seeing a horse in a dream. To see a horse in your dreams may represent power, strength, and strong energy.