رزق میں تنگی اور برے حالات کے لیے خاص وظیفہ

رزق میں تنگی اور برے حالات کے لیے خاص وظیفہ !! اللہ کا وعدہ ہے رزق کی بارش ہوگی!! ایک تسبیح چلتے پھرتے پڑھ لیں رزق کی ایسی بارش ہوگی کہ سات نسلیں بیٹھ کر کھائیں گی!!

ہمارے ایک بزرگ نے ایک وظیفہ بتایا وہ بتاتے ہیں کہ میری نانی اماں کا یہ وظیفہ ہے اور ہمیشہ وظیفے کو وہ پڑھتی تھیں۔
جب بھی کوئی مشکل پیش آتی جب بھی وہ کسی مصیبت میں ہوتیں جب بھی ان کا کوئی کام رک جاتا یا رزق میں کمی آ جاتی تو وہ بتاتے ہیں وہ ہر عمل میں ہر غم میں اس وظیفے کو پڑھتیں۔
اس وظیفے سے انہیں بہت زیادہ فائدہ ہوتا پھر انہوں نے بتایا کہ وہ عشاء کی نماز کے بعد قبلہ رو بیٹھ جاتی تھیں عشاء کی نماز سے فارغ ہو کے حضور علیہ الصلوۃ والسلام پر سات مرتبہ درود پاک پڑھتیں اور درود پاک کے بعد وہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی ایک تسبیح پڑھتیں یعنی ایک سو مرتبہ پھر اس کے بعد درود پاک پڑھتیں۔

 

 

بزرگ فرماتے ہیں کہ کوئی ایسا وقت نہیں آیا کہ وہ کسی مشکل میں ہوں اور ان کی مشکل حل نہ ہو کوئی ایسا لمحہ نہیں آیا کہ ان کے اوپر کوئی مصیبت ہو کوئی پریشانی ہو اور وہ پریشانی حل نہ ہو تو جب بھی انہیں کوئی مشکل پیش آتی جب بھی وہ کسی مصیبت میں ہوتیں تو فوراً اس وظیفے کو پڑھتیں اور انہیں نہ دنیاوی کوئی تکلیف ہوئی اور نہ ہی انہیں آخرت کا کوئی مسئلہ بنا۔
ان کے تین بیٹے تھے اور پانچ پانچ بیٹیاں تھیں وہ بھی اپنے گھروں میں سکھی تھیں اور اللہ رب العزت نے انہیں بہت زیادہ رزق دیا رزق کی فراوانی تھی ہر طرح کی نعمتیں انہیں اللہ رب العزت نے عطا فرمائیں۔

 

بزرگ نے کتابوں میں اس وظیفے کے اوپر تحقیق کی پڑھا دیکھا تو یہ جو عمل حسبنا اللہ ونعم الوکیل یہ قرآنی وظیفہ ہے جب سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کو آگ میں ڈالا گیا تو سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام نے اسی وظیفے کو پڑھا اور آپ نے پڑھا ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور وہ بہتر کار ساز ہے۔
اور جب سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کو کفار نے گھیر لیا وہ حملہ کرنے والے تھے تو سرکار علیہ الصلوۃ والسلام گھبراہٹ میں نہیں آئے پریشانی میں نہیں آئے بے چینی میں نہیں آئے بلکہ آپ نے بھی یہی پڑھا حسبنا اللہ ونعم الوکیل تو یہ قرانی عمل ہے۔