پندرہ دن میں یورپ انگلینڈ آسٹریلیا کا ویزا – تین دن کا وظیفہ

پندرہ دن میں یورپ انگلینڈ آسٹریلیا کا ویزا!! تین دن کا وظیفہ !! بیرون ملک جانے کی ساری رکاوٹیں ختم!! جس ملک کا چاہیں ویزا لگوائیں!! تین دن کا عمل اور زندگی بھر سکون!!

کچھ لوگ باہر کے ملک جانا چاہتے ہیں ان کی ہر چیز مکمل ہے کاغذات وغیرہ پورے ہیں۔ لیکن ویزا نہیں لگ رہا اور کچھ لوگ ارادہ کرتے ہیں ارادہ رکھتے ہیں کہ ہم نے باہر جانا ہے رزق کے لیے، پڑھائی کے لیے، وزٹ کے لیے تو ان کے لیے ایک بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔ جن کی ہر چیز ہوتی ہے کاغذات مکمل ہیں عمر بھی پوری ہے میڈیکل بھی پورا ہے ٹھیک ہے اور ہر طرح کی چیز ان کے پاس ہے جو انہوں نے مانگنی ہے لیکن ویزا نہیں لگ رہا اس کے لیے بھی بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔

اور جو لوگ ارادہ کرتے ہیں کہ ہم باہر جائیں کمائی کے لیے عزت کے لیے پڑھائی کے لیے یا سیر کے لیے اور ان کے پاس ابھی چیزیں پوری نہیں ہیں پاسپورٹ نہیں ہے یا شناختی کارڈ نہیں بنا یا اور چیزیں ہیں تو اس کے لیے بھی یہ عمل بہت ہی مجرب ہے۔ اس عمل کو کرنے کے بعد انشاءاللہ 40 دن کے اندر اندر اللہ رب العزت اسباب پیدا فرمائے گا اس کا ویزہ بھی لگ جائے گا اور وہ انسان جس نے یہ عمل کیا یہ وظیفہ پڑھا اور باہر کے ملک میں چلا بھی جائے گا اور سیٹل بھی ہو جائے گا تو یہ مجرب عمل ہے اور یہ قرآنی عمل ہے۔

قران کریم کے بارے میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا:
” ہدایت ہے پرہیزگاروں کے لیے” قران کریم کی تلاوت کی جائے تو اللہ رب العزت اس کی دنیا بھی بہتر فرماتا ہے اور اس کی آخرت بھی بہتر فرماتا ہے تو یہ قرآنی عمل ہے اسے انسان اگر دنیا کے لیے پڑھے تو اللہ رب العزت اس کی دنیا بھی اچھی فرما دیتا ہے بہتر کر دیتا ہے اور آخرت کے لیے پڑھے تو آخرت بھی اچھی ہوتی ہے۔

 

 

تو یہ وظیفہ سورہ یاسین کا وظیفہ ہے سورہ یاسین کی ایک آیت ہے اور سورہ یاسین کے متعلق سرکار علیہ الصلوۃ والسلام نے ارشاد فرمایا کہ قرآن کریم کا دل ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قران کریم کا دل سورہ یسین ہے۔ اور یہ سورہ یاسین کی آخری سے پہلے والی آیت کا وظیفہ ہے اس وظیفے کو عشاء کی نماز کے بعد باوضو ہو کے پڑھنا ہے اول آخر 11 11 مرتبہ درود پاک پڑھنے ہیں اور اس وظیفے کو 40 دن پڑھنا ہے اور 40 دن میں اللہ رب العزت اسباب پیدا فرما دے گا اور اگر 40 دن میں سبب نہ پیدا ہوں اسباب نہ پیدا ہوں تو پھر اسے تین مہینے تک لے جائیں تو انشاءاللہ تین مہینوں کے اندر اندر اللہ رب العزت وظیفہ پڑھنے والے کو باہر بھی لے جائے گا اور اسے وہاں سیٹل بھی فرما دے گا اور اس کی تمام مشکلیں بھی آسان فرمائے گا اور یہ بہت سے لوگوں نے اس وظیفے کو پڑھا اس پہ عمل کیا تو اب وہ باہر کے ملکوں میں خوشحال ہیں۔ کاروبار کے سلسلے میں گئے ہوئے ہیں کوئی پڑھائی کے سلسلے میں گئے ہوئے ہیں تو اب بالکل وہ ٹھیک ہیں خوشحال ہیں تو جس ب کا ویزہ نہیں لگ رہا مشکلات ہیں تو اسے اس وظیفے کو پڑھنا چاہیے کرنا چاہیے تو آپ بھی پڑھیں اگر آپ اس مشکل میں ہیں کہ آپ کا ویزہ نہیں لگ رہا۔