ہر ناممکن کام کو ممکن کروانے کا وظیفہ

ہر ناممکن کام کو ممکن کروانے کا وظیفہ!! صرف 11 دفعہ کسی بھی وقت پڑھ لیں!! تین دن میں مشکل سے مشکل کام ہو جائے گا!!

آج جو ہم آپ کے سامنے ایک وظیفہ پیش کرنے والے ہیں وہ وظیفہ ہر اس شخص کے لیے ہے جس کی کسی چیز پر کسی نے قبضہ کر لیا دکان ہو گھر ہو گاڑی ہو بنگلہ ہو پلاٹ ہو یا اور بھی چیزیں ہیں کہ دوسرے شخص نے قبضہ کر لیا اور وہ چھوڑتا نہیں دیتا نہیں تو ان کے لیے ایک بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔

اور یہ وظیفہ ہمیں کسی بزرگ نے بتایا اور انہوں نے بتایا کہ ہم نے اس پہ بہت زیادہ تجربہ کیا بہت لوگوں کو دیا اور ہر بندے کو اس وظیفے کا اس عمل کا فائدہ ہوا تو جن حضرات کے ساتھ کوئی ایسا معاملہ ہے کہ ان کے پلاٹ پہ کسی نے قبضہ کیا مکان پہ گاڑی پہ یا کوئی ایسی چیز کہ وہ آپ کی پکڑ کے بیٹھ گیا دیتا نہیں تو یہ ان کے لیے بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔
وظیفہ یہ ہے کہ حدیث پاک کا عمل ہے اللہ ہو اللہ اکبر اسے ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھ لیں اول اخر 11 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ۔

ایک شخص کے پلاٹ پہ کسی نے قبضہ کر لیا جیسے ہی قبضہ کیا اس نے چار دیواری کی مکان کھڑے کر لیا تو وہ شخص جس کا پلاٹ تھا جس کی ملکیت تھی اس نے پولیس کو بتایا عدالت میں گیا اس نے اپنی ہر ممکن کوشش کی لیکن اسے کوئی فائدہ نہ ہوا تو جب وہ ہر طرح سے مایوس ہو گیا تو مایوس ہونے کے بعد وہ ہمارے پاس آیا اور کہنے لگا کہ میرا ایک پلاٹ تھا میں نے بہت مشکل سے لیا قسطوں میں کمیٹی ڈال کے یعنی اپنے آپ کو تنگ کر کے پونجی پونجی اکٹھی کر کے میں نے وہ پلاٹ بنایا میرے پاس اتنے پیسے نہ ہوئے کہ میں اس کی چار دیواری کر سکوں یا دروازہ لگا سکوں تو ایک بندہ جو قبضہ گروپ تھا اس نے میرے پلاٹ پہ قبضہ کر لیا اور مکان بھی بنا لیا تو اب میں ہر طرح سے مایوس ہو کے آیا ہوں مجھے کوئی وظیفہ بتائیں کوئی عمل بتائیں تو ہم نے انہیں یہی عمل بتایا۔

Advertisements

 

 

اس نے یہ عمل کیا اور میں نے کہا کہ 40 دن اس کو کرنا ہے تو 40 دنوں میں تو اس کا کام نہ ہوا پھر ہم نے کو بڑھا دیا اور اسے بتایا کہ تین مہینوں تک اس عمل کو جاری رکھیں تو تین مہینوں میں اللہ رب العزت نے اس کا پلاٹ وہ اس کا پلاٹ تھا لیکن اس کا مکان بن گیا تھا مکان کی صورت میں اسے واپس ملا اور اس نے کہا کہ اللہ رب العزت نے ایسا سبب بنایا کہ جس نے قبضہ کیا تھا اس کو کوئی ایسی پریشانی آئی اس کی اولاد بیمار ہوئی بیوی بیمار ہوئی اور ہر طرح کی وہ مشکل میں پھنس گیا تو پھر اللہ سے اس نے توبہ کی تو توبہ کے لیے ضروری ہے جس کا حق مارا ہو جس کا قبضہ کیا ہو وہ چیزیں واپس کرنا پڑتی ہیں۔۔

تو میرے پاس آیا اس نے معافی مانگی اور کہنے لگا کہ میں آپ کا مکان تو پلاٹ تھا اس پہ میں نے مکان بنا دیا میں واپس کرتا ہوں تو اب جو میں نے پیسے لگائے ہیں وہ پیسے آپ کس طرح دو گے تو میں نے کہا کہ قسطوں میں دوں گا تو اللہ رب العزت نے اس وظیفے کی برکت سے میرے پلاٹ کو مکان بنا دیا اور میں مکان کا مالک بن گیا اور میں نے آہستہ آہستہ قسطوں میں اسے پیسے بھی دے دیے اس وظیفے کی برکت سے اللہ رب العزت نے میری مشکل حل فرمائی اور یہ ہر اس عمل ہر اس بندے کے لیے ہے کہ جسے کوئی راستہ نظر نہ آتا ہو جو مشکل میں ہو پریشانی میں ہو اور سرکار علیہ الصلوۃ والسلام نے بھی اس وظیفے کو پریشانی کے لیے بتایا حضرت اسماء بن معز رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے جب میں پریشان ہوئی تو مجھے یہ کلمات سکھائے تو پریشانی کسی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔ گھر کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے کاروبار کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے اور طرح طرح کی مشکلات ہیں جن کی وجہ سے انسان پریشان ہوتا ہے غمگین ہوتا ہے تو یہ ہر قسم کی پریشانی کے لیے بہت ہی مجرب وظیفہ ہے آپ بھی اگر اس طرح کی مشکل میں ہیں پریشانی میں ہیں تو آپ یہ وظیفہ کریں انشاءاللہ اللہ رب العزت آپ کو مایوس نہیں فرمائے گا آپ کا ہر جائز عمل ہر جائز مقصد پورا ہوگا۔

Advertisements