جب بھی پیسوں کی فوری ضرورت ہو چھوٹی آیت کو 41 بار پڑھ کر دعا کریں

جب بھی پیسوں کی فوری ضرورت ہو!! چھوٹی آیت کو 41 بار پڑھ کر دعا کریں!! اسی وقت ضرورت پوری ہوگی!! یہ وظیفہ صرف ایک ہی دن کرنا ہے!!

پیسے رزق روزی انسان کو جلد حاصل ہو اور بہت زیادہ ہو اس کے لیے ہمارے پاس ایک بہت ہی مجرب وظیفہ ہے اللہ رب العزت کے نام ہیں یا باری یا وہاب۔ یا باری کا مطلب یہ ہے کہ عجیب و غریب بغیر نمونے کے چیزیں پیدا کرنے والا یعنی اللہ رب العزت کی شان ہے کوئی بھی چیز نہ ہو تو اس کے باوجود بھی وہ چیزوں کو پیدا فرما لیتا ہے انسان کی تخلیق کر لیتا ہے ہر نئی چیز کو پیدا کرنے والا وہ ہے یا باری اور اللہ رب العزت کا دوسرا نام صفاتی نام یا وہاب عطا کرنے والا بخشنے والا تو یہ دونوں ناموں کو ملا کے جو شخص پڑھے گا تو انشاءاللہ اللہ رب العزت اسے بہت زیادہ رزق عطا فرمائے گا۔

 

 

دولت کی فراوانی ہوگی اور بغیر محنت کے اللہ پاک اسے رزق عطا فرمائے گا اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد باوضو ہو کے قبلہ روح ہو کے خوشبو لگا کے قبلہ کی طرف منہ کر کے آپ نے یہ تسبیح یا باری یا وہاب 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر 11 11 بار درود پاک پڑھ لیں تو انشاءاللہ بہت جلد اللہ رب العزت رزق کے دروازے کھول دے گا بندشیں رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور یہ وہ وظیفہ ہے کہ بہت سے لوگوں نے اسے کیا اس پر عمل کیا تو اللہ رب العزت نے انہیں بے انتہا رزق عطا فرمایا کیونکہ جسے چاہتا ہے بغیر حساب و کتاب کے وہ رزق عطا فرماتا ہے تو اللہ رب العزت کو جو شخص ان ناموں کے ساتھ پکارے گا یا باری یا وہاب کے ساتھ اور تسبیحات اسی طریقے سے اسی انداز سے پڑھے گا تو انشاءاللہ وہ کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوگا۔

اگر وہ بزنس مین ہے دکاندار ہے اس کے کاروبار بڑھ جائیں گے کسٹمر بہت زیادہ آئیں گے اور اسے گاہکوں کو یا کسٹمر کو ڈیل کرنے کے لیے زیادہ پھرتی دکھانی پڑے گی اور زیادہ پیسے سمیٹنے کے لیے اس سے زیادہ تیزی اور ہوشیاری سے کام لینا پڑے گا کیونکہ جس نے بھی یہ تسبیح پڑھی ہے تو اللہ رب العزت نے اس کے رزق کے دروازے کھول دیے دولت کے دروازے کھول دیے اور بہت سے لوگ مال و دولت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
اللہ رب العزت نے انہیں بہت زیادہ دولت عطا فرمائی تو یہ بہت ہی مجرب عمل ہے۔