خواب میں بارش کا پانی دیکھنا

 خواب کے اندر بارش کا پانی پینا رحمت اور نیکی دیکھنے کی علامت ہے۔

:سیاہ پانی دیکھنا

 خواب کے اندر بارش کا پانی سیاہ دیکھنا  بیماری اور رنج کی علامت ہے۔

:باغ کو پانی دینا

 خواب کے اندر باغ کو پانی دینا عورت سے محبت کرنے کی علامت ہے۔

:پانی پر چلنا

 خواب کے اندر پانی پر چلنا  یہ پاک اعتقاد اور قوت ایمانی کی علامت ہے۔

:پانی پینا

 

خواب کے اندر پانی پیتے ہوئے دیکھنا غیب سے رزق حاصل ہونے یا سرداری ملنے کی علامت ہےاور اگر بیمار شخص یہ خواب دیکھے تو اللہ پاک اس کو صحت عطا فرمائیں گے۔

:دریاہ سے پانی پینا 

 خواب کے اندر دریا سے پانی پینا بیمار ہے تو صحت پائے گا ورنہ حاکم سےفائدہ ہوگا۔ عزت و مرتبہ بلند ہوگا۔

:صاف ستھرے پانی سے نہانا

 خواب کے اندر صاف ستھرے پانی سے نہانا رنج و غم سے نجات پانے بیماری سے شفاع ہونے قرضے کی ادائگی کی علامت ہے۔

:سیلاب آتا دیکھنا

 خواب کے اندر پانی کا سیلاب آتا دیکھنا اگر پانی سفید اور بے خوف ہے  تو اللہ تعالیٰ کی رحمت نازل ہوگی۔ مخلوق آرام پائے گی اور اگر پانی بے خوف نہیں ہے بلکہ خطرناک پانی ہے۔ تو پھر اس صورت میں تعبیر اس کے برعکس ہوگی۔

:کنوے کا پانی پینا

 خواب کے اندر کنوے کا پانی پیناعورت سے خیر اور فائدہ حاصل ہونے کی علامت ہے۔ خواب کے اندر کنوے کا پانی دیکھنا فائدہ حاصل ہونے فتنہ اور فساد ختم ہونے کی علامت ہے۔