ایسے خواب جسے دیکھنے والے کی ہر دعا قبول ہوتی ہے

   ایسے خواب اگر وہ کوئی دیکھے تو سمجھ لےکہ اب اس کی دعا قبول ہوگئی۔اس کی پریشانیاں حل ہوگئی۔ خواب کے بہت جلد واقعہ ہونے کی دلیل یہ ہےکہ حضرت امام ابن سنی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ رات کے تین حصے ہوتے ہیں۔ پہلی رات درمیانی رات اور آخری رات۔  جو خواب …

Read more

ایسےخواب جن کو دیکھنا مالدار اور دولتمند ہونے کی علامت ہے

ایسے دس خواب جن کو دیکھنا مالدار اور دولتمند ہونے کے ساتھ ساتھ دینداری، نعمت، عزت اور شہرت کی علامت ہوتے ہے۔ اگر ان خوابوں کو عام دنوں میں دیکھا جائے تو اس کی تعبیر اچھی ہے۔ لیکن اگر ان دس خوابوں کو آپ رمضان المبارک کے مہینے میں دیکھتے ہیں تو اللہ پاک آپ کو مال و دولت …

Read more

ایسےخواب جو اللہ پاک کے ولی ہونے کی علامت اور نشانی ہیں

آج ہم  ایسے بارہ خوابوں کا ذکر کریں گےجو اللہ پاک کے ولی ہونے کی علامت اور نشانی ہیں۔ اگر کوئی مرد یا عورت ان بارہ خوابوں میں سے کوئی ایک خواب بھی دیکھ لے تو وہ اللہ تعالیٰ کا قریب ترین برگزیدہ بندہ ہوتا ہے۔ اللہ کا ولی ہوتا ہے۔  حضرت محمد ﷺکی خواب کے …

Read more

ایسے خواب جو آپ کی قسمت بدل سکتے ہیں

کون سے ایسے چھے خواب ہیں جو خوش قسمت لوگوں کو آتے ہیں۔ یہ خواب ایسے لوگوں کو آتے ہیں جن کی زندگی اللہ تعالیٰ بدل دیتے ہیں اگر شادی نہیں ہو رہی تو شادی ہو جائے گی اور اچھی جگہ پر شادی ہو گی۔ اگر اولاد نہیں ہو رہی تو اولاد اللہ پاک عطا …

Read more

خواب میں اڑنا

خواب میں اڑنے کی  کئی تعبیریں بتائی ہیں۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا کہ  اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پرندے کی جگہ اڑ رہا ہے اور آسمان میں گم ہو گیا ہے اور پھر لوٹ کر زمین کی طرف بھی نہیں آیا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ دنیا سے بہت …

Read more

سچے خواب کی تین نشانیاں

سچے خواب کی کیا نشانی ہوتی ہے اور اس کی کیا علامت ہوتی ہے؟سچے خوابوں کے حوالے سے تین نشانیاں، تین علامتیں ذکر کی گئی ہیں اور یہ تین علامتیں آپﷺ نے اپنی احادیث مبارکہ میں بیان فرمائی ہیں۔ :پہلی نشانی  پہلی نشانی یہ ہے کہ سچے لوگوں کا خواب سچا ہوتا ہے۔ آپﷺ کا ارشاد …

Read more

خواب میں بارش کا پانی دیکھنا

 خواب کے اندر بارش کا پانی پینا رحمت اور نیکی دیکھنے کی علامت ہے۔ :سیاہ پانی دیکھنا  خواب کے اندر بارش کا پانی سیاہ دیکھنا  بیماری اور رنج کی علامت ہے۔ :باغ کو پانی دینا  خواب کے اندر باغ کو پانی دینا عورت سے محبت کرنے کی علامت ہے۔ :پانی پر چلنا  خواب کے اندر …

Read more

خواب میں دودھ دیکھنا یا اس کو پینا

خواب میں دودھ دیکھنے یا اس کو پینے کے حوالے سے مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔ مثلا خواب میں دودھ دیکھنا، دودھ پینا، گائے، بھینس، بکری، بھیڑ وغیرہ کا دودھ پینا۔ :دودھ پینا  خواب میں دودھ دیکھنا یا دودھ پینا جس مقدار میں دودھ دیکھے اسی مقدار میں مال اور دولت ملنے …

Read more

جادو کے مریضوں کو کس طرح کے خواب آتے ہیں۔

 جادو کے مریضوں کو کس طرح کے خواب آتے ہیں؟ آج ہم ایسے چار خواب کا ذکر کریں گے جو  جادو کے مریضوں کو آتے ہیں۔ جن پر جادو کا جنات کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ :جانورنظرآنا  اگر کسی کو خواب میں جانور نظر آتے ہیں۔وہ بھینس ہو سکتی ہے، بیل اونٹ شیر وغیرہ۔کوئی بھی جانور ان کو اپنے پیچھے …

Read more

خواب میں اپنی شادی دیکھنا

خواب میں اپنی شادی دیکھنا کیسا ہے؟ اگر ایک شخص خواب میں شادی دیکھتا ہے تو اس کا کیا مطلب ہوگا؟ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ شادی ہوگی یا نہیں ہوگی یا میں مرنے والا ہوں۔ بعض دفعہ یہ بھی لوگ سوچ لیتے ہیں کہ اس کا الٹ ہوتا ہے۔ تو ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ :غیرشادی شدہ …

Read more