خواب میں اڑنا
خواب میں اڑنے کی کئی تعبیریں بتائی ہیں۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پرندے کی جگہ اڑ رہا ہے اور آسمان میں گم ہو گیا ہے اور پھر لوٹ کر زمین کی طرف بھی نہیں آیا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ دنیا سے بہت …