خواب میں توبہ و استغفار کرنے کی مکمل تعبیریں

خواب میں توبہ اور استغفار کرنے کی مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔خواب میں توبہ کرنا دلی مراد پوری ہونے، توبہ قبول ہونے، اولاد ملنے کی علامت ہے۔ خواب میں کسی کافر کا توبہ کرنا اس کے مسلمان ہونے کی طرف اشارہ ہے۔     ماہر تعبیر حضرت محمد ابن سیرین رحمۃ …

Read more