خواب میں بارش کا پانی دیکھنا
خواب کے اندر بارش کا پانی پینا رحمت اور نیکی دیکھنے کی علامت ہے۔ :سیاہ پانی دیکھنا خواب کے اندر بارش کا پانی سیاہ دیکھنا بیماری اور رنج کی علامت ہے۔ :باغ کو پانی دینا خواب کے اندر باغ کو پانی دینا عورت سے محبت کرنے کی علامت ہے۔ :پانی پر چلنا خواب کے اندر …