خواب میں دودھ دیکھنا یا اس کو پینا
خواب میں دودھ دیکھنے یا اس کو پینے کے حوالے سے مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔ مثلا خواب میں دودھ دیکھنا، دودھ پینا، گائے، بھینس، بکری، بھیڑ وغیرہ کا دودھ پینا۔ :دودھ پینا خواب میں دودھ دیکھنا یا دودھ پینا جس مقدار میں دودھ دیکھے اسی مقدار میں مال اور دولت ملنے …