خواب میں کتا دیکھنا اور اس کو مارنا!! کتے کا کاٹنا اور کتے سے ڈرنا کی تعبیریں

خواب میں کتا دیکھنا اور اس کو مارنا!! کتے کا کاٹنا اور کتے سے ڈرنا کی سچی تعبیریں!! خواب میں کتے کو دیکھنا اس کو مارنا اور اس سے ڈرنا کے حوالے سے اس کی مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔ خواب میں کتا دیکھنا کمینے اور مہربان دشمن کی علامت ہے۔ …

Read more