خواب میں چھوٹا بچہ دیکھنے کی بہت پیاری تعبیر
خواب میں بچوں کو اٹھانے کے حوالے سے مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔ مثلا خواب میں بچہ پیدا ہونا، بیٹا دیکھنا، بیٹی دیکھنا، بچوں کو گود میں اٹھانا، خواب میں بچے نظر آنا خواب کے اندر اپنے یا کسی اور کے بچوں کو اٹھانا۔ خواب کے اندر بار بار بچے نظر آنا۔ جن کی مختلف …