خواب میں نہر دیکھنے کی سچی تعبیر
خواب میں نہر کو دیکھنا اس کی مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔ خواب میں نہر کا پانی دیکھنا۔ :نہرکاپانی دیکھنا اگر کوئی انسان خواب میں نہر کا پانی پاکیزہ اور خوش ذائقہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی زندگی بہت اچھے طریقے کے ساتھ گزرے گی۔ :نہر کا پانی پینا …