موت سے چند دن پہلے انسان کو یہ ایک خواب ضرور آتا ہے
موت سے چند دن پہلے انسان کو یہ ایک خواب ضرور آتا ہے۔ حضرت سیدنا علی المرتضی شیر خدا کرم اللہ وجہ الكریم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا یا حضرت میرا ایک دوست تھا جس کا آج انتقال ہو چکا ہے۔ وہ دوست کافی عرصے سے ایسی ایسی باتیں …