خواب میں اپنی یا کسی کی موت دیکھنا یا موت کی خبر سننا کی مکمل تعبیر
خواب کے اندر اپنی یا کسی اور کی موت کو دیکھنا یا پھر موت کی خبر سننے کے حوالے سے اس کی مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔ خواب کے اندر اپنی یا کسی اور کی موت دیکھنا یا موت کی خبر سننے کے حوالے سے اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے …