خواب میں اپنی شادی دیکھنا کیسا ہے؟ اگر ایک شخص خواب میں شادی دیکھتا ہے تو اس کا کیا مطلب ہوگا؟ کچھ لوگ سوچتے ہیںکہ شادی ہوگی یا نہیں ہوگییا میں مرنے والا ہوں۔بعض دفعہ یہ بھی لوگ سوچ لیتے ہیںکہ اس کا الٹ ہوتا ہے۔تو ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
:غیرشادی شدہ حضرات
اگر آپ کنوارے ہیں مرد ہیں، یا عورت ہیں،لڑکا ہیں، یا لڑکی ہیں۔ آپ اگراپنے خواب میں دیکھیں۔کہ آپ کی شادی ہو رہی ہےاور آپ کنوارے ہیں۔تو اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اشارہ ہےکہ جلدی ہی آپ کی شادی ہو جاۓ گی۔
یعنی کہ کنوارہ لڑکا یا لڑکیاگر خواب میں دیکھتے ہیں کہ ان کی شادی ہو رہی ہے۔دولھن بنی ہے یادلھا بنا ہےتو اس کے لئے یہی تعبیر ہےکہ جلد اللہ تعالیٰ کی طرف سےآپ رشتہ ازواج میں منسلک ہو جائیں گے۔
:شادی شدہ حضرات
شادی شدہ حضرات کے لئےاگر مرد اور عورت کو خواب آئےکہ ان کی شادی ہوئی ہےاور پہلے سے وہ شادی شدہ ہیں۔تو خواب میں اگر وہ دوبارہ اپنی شادی ہوتی ہوئی دیکھ لیں۔توان کے لئے دو الگ الگ تدبیریں ہیں۔ اگر تو مرد ہےاور وہ شام میں دیکھتا ہے کہ اس کی شادی ہو رہی ہے۔
لیکن وہ پہلے ہی شادی شدہ ہو۔تو اللہ تعالیٰ کی طرف سےاسے خاندان سے بہترین نفع پہنچے گا۔یعنی کہ تعبیرمرد کے حساب سے بہت اچھی ہے۔اوراگر شادی شدہ عورت خواب میں دیکھتی ہےکہ اس کی شادی ہو رہی ہے۔تو اس کے لئے یہ تعبیر اچھی نہیں ہے۔اس عورت کو کسی بھی قسمکا نقصان پہنچ سکتا ہے۔یہ نقصان کی علامت ہے۔عورت شادی شدہ ہےاور وہ خاندان میں اپنی دوبارہ شادی ہوتا دیکھتی ہے۔تو اس معاملات میںاسے نقصان ہوگا ۔