خواب میں روضہ رسول کی زیارت کرنا کیسا ہے؟؟؟

خواب میں روضہ رسول دیکھنا نہایت ہی بزرگی اور دین میں ترقی کی علامت ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں روضہ رسول پر اس شخص کو دیکھتا ہے جو فوت ہو چکا ہوتا ہے تو وہ اس کے لیے آخرت کی زندگی آسان ہو چکی ہوتی ہے اور اگر کوئی خواب میں روضہ رسول دیکھتے ہیں اور جس کے دل میں محبت ہوتی ہے تو وہ بہت ہی جلد عمرہ یا حج کی سعادت حاصل کرے گا۔