خواب میں روضہ رسول کی زیارت کرنا کیسا ہے؟؟؟

Beautiful view of the Prophet's Mosque with minarets and green dome in Medina.

خواب میں روضہ رسول دیکھنا نہایت ہی بزرگی اور دین میں ترقی کی علامت ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں روضہ رسول پر اس شخص کو دیکھتا ہے جو فوت ہو چکا ہوتا ہے تو وہ اس کے لیے آخرت کی زندگی آسان ہو چکی ہوتی ہے اور اگر کوئی خواب میں روضہ رسول دیکھتے … Read more