خواب میں کچا گوشت دیکھنے اور کھانے کی تعبیر

Raw meat on a plate with a surprised man preparing to eat it.

خواب کے اندر کچا گوشت دیکھنا بیمار ہونے، سخت مصیبت میں مبتلا ہونے، بھائیوں سے رنج اٹھانے کی علامت ہے۔ خواب دیکھنے والے کو چاہیے کہ صدقہ کریں کیونکہ صدقہ آنے والی مصیبت کو ٹال دیتا ہے۔     خواب کے اندر کچا گوشت کھانا کسی رشتہ دار یا بھائی یا کسی غیر کی غیبت … Read more