خواب میں کچا گوشت دیکھنے اور کھانے کی تعبیر
خواب کے اندر کچا گوشت دیکھنا بیمار ہونے، سخت مصیبت میں مبتلا ہونے، بھائیوں سے رنج اٹھانے کی علامت ہے۔ خواب دیکھنے والے کو چاہیے کہ صدقہ کریں کیونکہ صدقہ آنے والی مصیبت کو ٹال دیتا ہے۔ خواب کے اندر کچا گوشت کھانا کسی رشتہ دار یا بھائی یا کسی غیر کی غیبت …