کیا مردے قبر میں سنتے ہیں ؟ روحیں کیسے رہتی ہیں؟ عالم برزخ

What is the world of Barzakh? Insights into life after death and the spiritual realm.

اللہ رب العزت نے قران مجید فرقان حمید میں ارشاد فرمایا: “اور ان کے اگے آڑ ہے اس دن تک جب وہ اٹھائے جائیں گے” یعنی قیامت کے دن تک آڑ ہے پردہ ہے۔انسانی زندگی کی آخری سیڑھی موت ہے جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو وہ دنیا سے چلا جاتا ہے تو وہ … Read more