خواب میں لباس دیکھنا یا پہننا

خواب میں لباس یا کپڑے دیکھنا، خریدنا، بیچنا، کسی کو دینا، کسی سے لینا، پھٹے ہوئے دیکھنا، پھٹے ہوئے پہننا اپنے بیٹے کے پہننا، اپنی بیوی کے پہننا، اپنے خاوند کے پہننا یا مختلف رنگوں کے جیسا کہ سفید رنگ، کالا رنگ،وغیرہ۔ اس خواب کو دیکھنے کی اور بھی صورتیں ہیں اور ان کی مختلف …

Read more

خواب میں مختلف قسم کا پھل دیکھنا

 خواب میں مختلف قسم کے پھلوں کو دیکھنا اور ان کو کھانا اس کی مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔ مثلا خواب میں آم، انار، انگور، امرود، سیب، کیلا، خربوزہ، تربوز وغیرہ دیکھنا یا اس کو کھانا۔  خواب میں پھل دیکھنا شادی کی علامت ہے۔ خواب میں باغ سے پھل توڑنا، مال …

Read more

خواب میں روضہ رسول کی زیارت کرنا کیسا ہے؟؟؟

خواب میں روضہ رسول دیکھنا نہایت ہی بزرگی اور دین میں ترقی کی علامت ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں روضہ رسول پر اس شخص کو دیکھتا ہے جو فوت ہو چکا ہوتا ہے تو وہ اس کے لیے آخرت کی زندگی آسان ہو چکی ہوتی ہے اور اگر کوئی خواب میں روضہ رسول دیکھتے …

Read more

رُکے ہوۓ کام ہونے سے پہلے کس طرح کے خواب آتے ہیں

انسان کی زندگی کے اندر مختلف کام ہوتے ہیں مختلف کاموں میں سے کوئی کام رکے ہوئے ہیں تو اس کام سے پہلے انسان کو دو طرح کے خواب آئیں گے۔ ان کی دو قسمیں ہیں ایک ہوتے ہیں اچھے خواب ایک ہوتے ہیں برے خواب۔ یہ دو کنڈیشن ہر انسان کے ساتھ ہوتی ہے۔ …

Read more

اگر کوئی شخص آپ سے حسد کرتا ہے تو آپ کو کس طرح کے خواب آتے ہیں

کوئی انسان اگر کسی شخص سے حسد کرے تو اس کو کس طرح کے خواب آتے ہیں؟؟ حاسد شخص وہ ہوتا ہے جو حسد کرتا ہے۔ محسود اس کو کہتے ہیں جس سے لوگ حسد کریں۔ حاسد شخص حسد کر کر کے دوسرے بندے کو بیمار بھی کر دیتا ہے۔ حسد کی وجہ سے اس …

Read more

خواب میں گوشت دیکھنا یا کھانا

 کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے خواب میں گوشت دیکھا ہے کوئی کہتا ہے کہ سفید گوشت دیکھا ہے کوئی کہتا ہےکہ سرخ گوشت دیکھا ہے۔ جس نے خواب میں گوشت دیکھا ہے اور وہ صاف ستھرا گوشت ہے، پاکیزہ گوشت ہےتو اس کی تعبیر ماشاءاللہ بہت ہی اچھی ہے اس کی تعبیر یہ …

Read more

شادی شدہ اور غیر شادی شدہ لڑکی کا خواب میں سانپ دیکھنا

 خواتین اگر خواب میں سانپ کو دیکھیں تو اس کی تعبیر کیا ہوگی؟ خواب میں سانپ کو کسی بھی شکل میں دیکھنا اس کی تعبیر دشمن سے ہے وہ دشمن انسانوں میں سے بھی ہو سکتے ہیں اور جنات میں سے بھی اور پھر جادو کے ذریعے بھی ہو سکتے ہیں اور بغیر جادو کے …

Read more

خواب میں خوشبو دیکھنے کی تعبیر

جو آدمی خواب کے اندر خوشبو دیکھتا ہے اس خواب کی کیا تعبیر ہے ؟؟پہلی تو بات یہ ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عورت اور تکیہ اور خوشبو بڑی پسند تھی۔ اور جو بندہ خوشبو لگاتا رہتا ہے اللہ رب العالمین اسے برے خوابوں سے محفوظ کر لیتا ہے۔ …

Read more

نظرِ بد سے متاثر انسان کو کس طرح کے خواب آتے ہیں

 نظرِ بد سے متاثر انسان کس طرح کے خواب دیکھتا ہے۔ ویسے تو ہر  انسان اپنی زندگی میں کوئی بھی خواب دیکھ سکتا ہے۔ اچھے خواب بھی اور برے خواب بھی۔  لیکن کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جو کہ انسان بار باردیکھتا ہے۔نظرِ بد سے متاثر انسان کو بھی بہت سارے خواب آ سکتے ہیں …

Read more

خواب میں سانپ دیکھنے کی سات تعبیریں

خواب کے اندرسانپ دیکھنے کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟ حدیث میں آتا ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب آپ سانپ کو  یا موزی چیز کو دیکھتے ہیں  تو فورا مارنا شروع نہ کر دیں بلکہ اس کو پہلے کہیں کہ چلی جاؤ اگر وہ نہیں جاتا اسے پھر کہیں …

Read more